پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کا سابق اولمپیئن ارشد علی چوہدری کی وفات ..
تازہ ترین : 1
پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کا سابق اولمپیئن ارشد علی چوہدری ..

پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کا سابق اولمپیئن ارشد علی چوہدری کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید ، سیکرٹری ناصر محمود چوہدری نے قومی ہاکی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن سابق اولیمپئن ارشد علی چوہدری کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 11:57:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں