کراچی ائیر پورٹ پر غیر ملکی مسافر کے بیگ سے پستول کی گولیاں بر آمد، پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 جون 2015 11:55

کراچی  ائیر پورٹ پر غیر ملکی مسافر کے بیگ سے پستول کی گولیاں بر آمد، ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 جون 2015 ء) : کراچی ائیر پورٹ پر غیر ملکی مسافر کے بیگ سے پستول کی گولیاں بر آمد ہوئی ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی مسافر ڈی مسکلوٹ کے سامان میں سے پستول کی گولیاں بر آمد ہوئی ہیں، ذرائع کے مطابق غیر ملکی مسافر ڈی مسکلوٹ کا تعلق فرانس سے ہے اور مسافر کے قبضے سے 22 بور کی 5 گولیاں بر آمد ہوئی ہے، ڈی مسکلوٹ کو ائیر پورٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :