برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد کے خلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلاءکی ہڑتال،وکلاءکا برما حکومت کے خلاف اقوام متحدہ اور او آئی سے کاروائی کا مطالبہ
عمر جمشید جمعہ 12 جون 2015 11:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پنجاب بار کونسل کی اپیل پر ہونے والی ہڑتال کی اپیل پر لاہور کے وکلاءبھی سراپا احتجاج رہے اور عدالتوں کا جزوی بائیکاٹ کیا۔روہنگیا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے وکلاءنے جنرل ہاوس کے مذمتی اجلاس منعقد کئے اور جی پی او چوک میں ہائیکورٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر وکلاءرہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امن کا پیغام دینے والے بدھ مت مذہب کے پیرو کار انسان کہلانے کے بھی حقدار نہیں۔
برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور انہیں قصائیوںکی طرح ذبح کیا جا رہا ہے مگر عالمی تنظیموں کی خاموشی ناقابل فہم ہے۔مقررین نے برما کے مسلمانوں کا معاملہ عدالتی فورم پر اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ برما حکومت کو سخت پیغام دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.