مصباح الحق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مرد بحراان ہیں ، مائیکل ہولڈنگ

جمعہ 12 جون 2015 11:46

مصباح الحق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مرد بحراان ہیں ، مائیکل ہولڈنگ

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جون۔2015ء) ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باؤلر مائیکل ہولڈنگ نے پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو مرد بحران قرار دے دیا ہے ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی کارکر دگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مصباح نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے مرد بحران کا کردار ادا کیا، یہ مصباح الحق ہی تھے جنہوں نے پاکستان کو مشکل حالات میں شدید تنقید کے باوجود سنبھالا ۔

(جاری ہے)

وہ ایک ذہین انسان ہیں اور انہوں نے پاکستان کیلئے بہترین خدمات انجام دی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :