کراچی : وزیر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے، وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے استقبال کیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 جون 2015 11:08

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 جون 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف خصوصی طیارے سے کراچی پہنچے ہیں. کراچی پہنچنے پر وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے ان کا استقبال کیا، وزیر اعظم نواز شریف کراچی میں آج گڈانی کے علاقہ میں آئل ریفائنری کا افتتاح کریں گے.