کراچی،لانڈھی میں مکان سے دو بہنوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
تازہ ترین : 1

کراچی،لانڈھی میں مکان سے دو بہنوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء )کراچی کے علاقے لانڈھی سے دو بہنوں کی تشدد زدہ لاشیں ملی ۔ پولیس کے مطابق واقعہ خاندانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ لانڈھی کے علاقے مجید کالونی میں ایک مکان سے دو لڑکیوں کی تشدد زدہ لاشیں ملی ۔ دونوں لڑکیوں کی شناخت ہو گئی ۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے جناح ہسپتال منتقل کی گئیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق دونوں لڑکیوں کے جسم پر تشدد کے نشانات تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں کو خاندانی دشمنی پر قتل کیا گیا۔

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 11:06:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں