کراچی،صدر میں پولیس و انٹیلی جنس کی کاروائی، اسمگل ہونے والا سامان ضبط
تازہ ترین : 1

کراچی،صدر میں پولیس و انٹیلی جنس کی کاروائی، اسمگل ہونے والا سامان ضبط

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء )کراچی کے علاقے صدر میں پولیس اور انٹیلی جنس کی جانب سے کاروائی کی گئی ، جس میں 5ٹرکوں پر اسمگل کیا جانے والا سامان ضبط کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے علاقے میں پولیس اور کسٹم انٹیلی جنس کی مشرکہ کاروائی کی گئی، جس میں 5ٹرکوں کو ضبط کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ٹرکوں پر لاکھوں روپے مالیت کا سامان اسمگل کیا جارہا تھا جسے میٹھادار تھانے میں منتقل کیا گیا ہے، جہاں ٹرک ڈرائیوروں سے تفتیش کی جائے گئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/06/2015 - 11:05:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں