پنجاب کے کئی اضلاع میں پیٹرول کی قلت، پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 جون 2015 00:17

پنجاب کے کئی اضلاع میں پیٹرول کی قلت، پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) پنجاب کے کئی اضلاع پیٹرول کی قلت کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ایک بار پھر پیٹرول کی قلت نے شدت اختیار کرلی ہے۔

(جاری ہے)

لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے دیگر کئی اضلاع میں پیٹرول کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ پیٹرول کی قلت کے باعث متعدد اضلاع میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :