مانسہرہ یونیورسٹی میں فائرنگ، 8 طلباء کے خلاف مقدمہ درج
تازہ ترین : 1

مانسہرہ یونیورسٹی میں فائرنگ، 8 طلباء کے خلاف مقدمہ درج

مانسہرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) مانسہرہ یونیورسٹی میں ہونے والے فائرنگ کے واقع پر 8 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز مانسہرہ یونیورسٹی میں ہونے والے فائرنگ کیخلاف تھانہ شنکیاری میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ سیکورٹی گارڈ فخر عالم کی مدعیت میں 8 طلبا ء کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 12/06/2015 - 00:06:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں