کراچی کے حالات پرویز مشرف دور میں خراب ہوئے‘ رپورٹ میں جن جرائم کا ذکر کیا گیا وہ 15سے 20سال پرانے ہیں‘ نیب کے کیسز وزیراعظم پر بھی تھے جو ختم کروائے گئے، ایسا کیوں ہوا، صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کا نجی ٹی پروگرام میں اظہار خیال
جمعرات 11 جون 2015 23:33
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جون۔2015ء) صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے ایپکس کمیٹی بریفنگ کا سارا ملبہ سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پرویز مشرف دور میں خراب ہوئے، رپورٹ میں جن جرائم کا ذکر کیا گیا وہ 15سے 20سال پرانے ہیں، نیب کے کیسز وزیراعظم پر بھی تھے جو ختم کروائے گئے، ایسا کیوں ہوا۔
وہ جمعرات کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایپکس کمیٹی رپورٹ میں جتنے بھی جرائم کا ذکر کیا گیا ہے وہ چاہے بھتہ خوری کے ہوں یا مافیا کے سب 15سے 20سال پہلے سے چل رہے ہیں، اس وقت پرویز مشرف کی حکومت تھی اور اس نے ان لوگوں کو چھوٹ دے رکھی تھی۔ انہوں نیکہا کہ میں نے خود رینجرز کے ساتھ جا کر غیر قانونی شادی ہالز گروائے اور کارپارکنگ ختم کروائیں، یہ سب مشرف دور میں قائم ہوئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.