حیا ت آباد خو د کش دھما کے میں شہید پو لیس اہلکاران کی نما زہ جنا زہ پولیس لائن ..
تازہ ترین : 1

حیا ت آباد خو د کش دھما کے میں شہید پو لیس اہلکاران کی نما زہ جنا زہ پولیس لائن میں ادا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء)پشاور حیا ت آباد کے علا قے میں خو د کش دھما کے میں شہید ہو نے والے پو لیس اہلکاران کی نما زہ جنا زہ ملک سعد شہید پو لیس لا ئن میں ادا کی گئی ۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رو ز گزشتہ رو ز حیا ت آباد کے علا قے میں خو د کش دھما کے میں شہید ہو نے والے پو لیس اہلکاران لعل بہا در اور ابرار حسین کی نما زہ جنا زہ ملک سعد شہید پو لیس لا ئن میں ادا کی گئی جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختو ن خواہ پرویز خٹک ،آئی جی خیبر پختون خواہ نا صر خان دورانی،کمشنر پشاور منیر اعظم ،کمانڈنٹFRP،ایس ایس پیز،افیسرزاور جوانو ں نے کثیر تعداد میں شر کت کیپولیس کے چا ق وچو بن دستے نے سلامی دی شہیدوں کے ایصا ل ثواب کے لئے دعا مغفرت کی اور زخمیو ں کی صحت یابی کے لئے خصو صی دعا بھی کی

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 22:49:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں