کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی کامیاب کاروائی ، منظم موٹر کار سنیچر گروہ کے دو ارکان کو گرفتار

جمعرات 11 جون 2015 22:49

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے کامیاب کاروائی کے دوران ایک منظم موٹر کار سنیچر گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مسروقہ مو ٹر کار اور زیا دہ تعداد میں سپیئر پا رٹس بر آ مد کر لی جبکہ با قیسا تھی ملزمان کی گرفتاری کی کو شش جا ری ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق مد عی قیصر علی نے مو ر خہ 1/6/2015کو تھا نہ گلبہا ر میں رپور ٹ درج کی میں ہیلتھ منسٹر کے ساتھ نجی ڈرائیور ہو ں اور آج میں نے منسٹر کی بیو ی کو گلبہا ر فا تحہ خو انی کے لئے کریمی ہا و س لا یا تھا مو ٹر کار نمبر cd 022اسلام آباد کو ہم نے بنگلے سے کچھ فا صلے پر کھڑا کر کے جب ہم فا تحہ خوا نی کر کے واپس آئے تو گا ڑ ی مو جو د نہ تھی جونا معلو م کار سنیچر گروہ چو ری کر کے لے گئے تھے سی سی پی او نے واقعہ کا سختی سے نو ٹس لیتے ہو ئے ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر میا ں سعیدکی نگرانی میں ایس پی سٹی محمد افضل کی زیر قیا دت ASPگلبہا ر ملک عمران ایس ایچ او گلبہا ر انسپکٹر احسان شاہ بمعہ نفری پولیس ٹیم نے دن رات محنت کر تے ہوئے قادر آباد میں نا کہ بندی کے دوران مزکو رہ مو ٹر کار کو قا بو کر کے دو کار سنیچر 1امجد ولد نا معلوم سکنہ جمرود 2جمال شاہ ولد با د شاہ سکنہ مہمند اجنسی کو گرفتار کر لیا انٹا رو گیشن کے دوران ملزمان نے مزید ساتیھوں کے نام بھی اگل دیئے ہیں جن کی گرفتاری کے لئے دن رات کو شش جا ری ہے جبکہ گا ڑیو ں کی کا فی تعداد میں سپیئر پا رٹس بھی بر آمد کر لئے ہیں

متعلقہ عنوان :