کافکاویلفیئر آرگنائزیشن کا امید جوان کے تعا ون سے لا ہور میں یوتھ پیس سیمپوزیم کا انعقا د

جمعرات 11 جون 2015 22:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) کافکاویلفیئر آرگنائزیشن نے امید جوان کے تعا ون سے لا ہور میں یوتھ پیس سیمپو ز یم کا انعقا د کیا جس کا تھیم پٔر آ من پاکستان تھا۔ سیمپو ز یم میں رانا محمد ار شدرکن اسمبلی، ڈا کٹر امجد ثا قب ، قا ضی خا لد محمو د، سلما ن عابد، ذولقر نین حیدر اور فواد چو ہد ری نے شر کت کی۔

(جاری ہے)

کافکا کی چیر پرسن ا رم آ صف اور میڈ یا ڈ ا یٔر یکٹر علی سا لار نے کہا ، اس پرا جیکٹ میں ہم نے ا یس ایم ا یس ، و ا یٔس کا لز اور سو شل میڈ یا کے زریعے امن کا پیغا م نو جوانوں تک پھیلا یا۔

پیغا م مختلف سیا ست دانوں اور فنکا روں سے ریکا رڈ کیے گئے۔ یوتھ پیس سیمپو ز یم میں پورے پا کستان کے نو جوانوں نے حصہ لیا۔ کافکا کے ڈ ا یٔر یکٹر عمیر رانا نے گو ر نمنٹ کو یہ پرا جیکٹ قو می سطح پہ د ہشتگر دی اور تشدد کو ختم کرنے کے لے استعما ل کرنے کو کہا۔ انہو ں نے کہا مثبت گفتگو بر داشت پیدا کر نے کا ایک ذریعہ ہے جس سے آ من کو فروغ ملتا ہے۔