وزارت بجلی و پانی نے نیپرا کی جانب سے مقرر کردہ ٹیرف کا نوٹیفیکشن جاری کردیا
تازہ ترین : 1
وزارت بجلی و پانی نے نیپرا کی جانب سے مقرر کردہ ٹیرف کا نوٹیفیکشن جاری ..

وزارت بجلی و پانی نے نیپرا کی جانب سے مقرر کردہ ٹیرف کا نوٹیفیکشن جاری کردیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) وزارت بجلی و پانی نے نیپرا کی جانب سے مقرر کردہ ٹیرف کا نوٹیفیکشن جاری کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت بجلی و پانی نے نیپرا کی جانب سے منظوری کیلئے بھجوائے گئے بجلی کے نئے ٹیرف کا نوٹیفیکشن جاری کردیاہے۔ جاری کردہ نوٹیفیکشن سال 2014 – 2015 کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفیکشن 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر لاگو نہیں ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 22:26:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں