لاپتہ کشمیریوں کے اہلخانہ کا پرتاپ پارک سرینگر میں خاموش احتجاجی دھرنا
لاپتہ افراد کے بارے میں معلومات کی فراہمی اور آزادانہ کمیشن کے قیام کا مطالبہ
جمعرات 11 جون 2015 21:46
سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) مقبوضہ کشمیر میں دوران حراست گمشدہ کشمیریون کے والدین کی تنظیم اے پی ڈی پی نے اپنے پیاروں کے بارے میں معلومات کی فراہمی اور اس سلسلے میں ایک آزاد کمیشن کے مطالبے کے حق میں پرتاپ پارک سرینگر میں خاموش احتجاجی دھرنا دیا ۔ احتجاجی دھرنے میں شرکت کیلئے بھارتی فوجیوں کے زیر حراست لاپتہ ہونے والے کشمیریوں کے والدین اور اہلخانہ وادی کے مختلف علاقوں سے صبح ہی پرتاپ پارک میں جمع ہو گئے ۔
مظاہرین میں شا مل عمر رسیدہ مرد و خواتین اور بچوں نے ہاتھوں میں اپنے گمشدہ رشتہ داروں کی تصاویر کے علاوہ پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر لا پتہ افراد کی باز یابی کے حق میں نعرے درج تھے۔اس موقعہ پر گمشدہ افراد کے اقربا ء نے ایک بار پھر اپنے عزیزوں کے بارے میں معلومات کی فراہمی کامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ انصاف کے حصول کیلئے طویل جدوجہد کرنے کے با وجود ابھی تک انہیں انصاف نہیں مل سکا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.