گوجرانوالہ ‘گرمی کاستایا محنت کش نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا
تازہ ترین : 1

گوجرانوالہ ‘گرمی کاستایا محنت کش نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء )گوجرانوالہ ‘گرمی کاستایا محنت کش نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا ۔بتایاگیا ہے کہ مرالی والا کا پچاس سالہ حمید یوسف پپلی والا میں کام کررہا تھا کہ اس دوران گرمی کی شدت سے گھبرا کر وہ نہراپرچناب میں نہانے چلا گیا جہاں پرنہاتے ہوئے دہ نہرمیں ڈوب گیا واقعہ کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں کے اہلکارموقع پرپہنچ گئے جنہوں نے نعش کی تلاش شروع کردی ہے ۔

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 21:01:32

اپنی رائے کا اظہار کریں