پشاور،ایف آرپی کے گاڑی پرخودکش حملے میں جاں بحق ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
جمعرات 11 جون 2015 20:40
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) پشاورکے علاقہ حیات آباد میں ایف آرپی کے گاڑی پرخودکش حملے میں جاں بحق ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔
(جاری ہے)
شہیدپولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاورپولیس لائن میں ادا کی گئی ،نمازجنازہ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک،آئی جی ناصرخان درانی اوردیگر اعلی حکام نے شرکت کی ،نمازجنازہ کے بعد شہیداہلکاروں کی جسدخاکی اپنے آبائی علاقوں کوروانہ کردی گئی ۔
واضح رہے جمعرات کے روز حیات آباد فیز 5میں فرنٹیئر ریزرو پولیس کے ڈپٹی کمانڈنٹ ملک طارق کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے گھر سے دفتر جارہے تھے، دھماکے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا اور ڈپٹی کمانڈنٹ سمیت پانچ اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ دواہلکار جاں ہوگئے تھے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.