بلدیہ شرقی کے مسیحی ملازمین کے بنیادی مسائل کے حل اور ریلیف کیلئے اقدامات کیئے گئے ہیں،ایڈمنسٹریٹر
جمعرات 11 جون 2015 20:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی سید صلاح الدین احمد نے مسیحی ملازمین کے وفد کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس میں مسیحی ملازمین نے ایڈمنسٹریٹر سید صلاح الدین احمد سے عملے کیلئے سہولیات کی فراہمی پر انکی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا مزید براں اپنے کچھ مسائل سے ایڈمنسٹریٹر کوآگاہ کیا ۔
واضح رہے کہ بلدیہ شرقی کے تمام ملازمین کیلئے ہیلتھ پالیسی بنائی گئی ہے جس سے ملازمین کو ریلیف ملا ہے جبکہ لوور اسٹاف بالخصوص مالی اور سوئپرز کیلئے IRD کی آرگنائزیشن " صحت مند زندگیـ" سے معاہدہ طے پاگیا ہے جو کہ بلدیہ شرقی کے مرکزی دفتر اور یوسیز میں کیمپ لگائیں گے جس میں ہیپائٹس سے بچاؤ کی فری ویکسینیشن ، مفت شوگر ٹیسٹ اور مفت ٹی بی ایکسرے کیا جائیگا اور بیماری کی تشخیص کی صورت میں ادارہ " صحت مند زندگیـ" جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مفت علاج کرے گی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.