گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے شوہر سے صلح کرلی

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 جون 2015 20:23

گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے شوہر سے صلح کرلی
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے شوہر سے صلح کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے بتایا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر سے صلح کرلی ہے۔

(جاری ہے)

انکے شوہر سے صلحہ کروانے میں سب سے اہم کردار سخی سرور اور عرفان کھوسٹ نے ادا کیا۔ حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ ان کے شاہر سے صلح ہوجانے کے بعد وہ اور ان کے گھر والے بہت خوش ہیں۔