پی ٹی وی ملازمین مستقلی کے حوالے سے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس کی رپورٹ کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی جائیگی

جمعرات 11 جون 2015 19:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی وی ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس کی رپورٹ جمعہ کو پیش کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

گزشتہ سماعت پر عدالت نے پی ٹی وی وکیل کو اجلاس رپورٹ پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا تھا پی ٹی وی ملازمین کے وکیل حافظ عرفات نے عدالت سے پی ٹی وی حکام کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کی استدعا کی تھی عدالت نے دو دن کے اندر اجلاس رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا تھا

متعلقہ عنوان :