وفاقی حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے لئے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی پولیس کی تقرری ..
تازہ ترین : 1

وفاقی حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے لئے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی پولیس کی تقرری کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وفاقی حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے لئے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی پولیس کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ یہاں جاری ایک اعلامیہ کے مطابق ڈی سی او اور ایس ایس پی اسلام آباد کی تعیناتی کے سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ان اہم تقرریوں سے پولیس اور انتظامی معاملات کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 18:46:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں