یورپی یونین اور لاطینی امریکی ممالک کا سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا
جمعرات 11 جون 2015 18:37
برسلز ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) یورپی یونین اور لاطینی امریکی ممالک کا سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین میں خارجہ امور کی نگران فیدیریکا موگیرینی نے کہا کہ 61 ممالک کا یہ اجلاس اپنے باہمی روابط کو مزید بہتر کرنے کا ایک نادر موقع ہے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اپنے خطاب میں دونوں خطّوں کے مابین مضبوط اقتصادی روابط پر زور دیا۔
اس دو روزہ اجلاس کے آخری روز تعمیر و ترقی کی پالیسیوں پر بھی بات ہوئی۔ یورپی کمیشن نے لاطینی امریکی ممالک میں 120 ملین یورو کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔واضح رہے کہ برسلز اجلاس میں بحیرہ کیریبیئن ، لاطینی امریکا اور یورپ کے چالیس سے زائد ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت شریک ہوئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.