یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مندی سے ہوا

جمعرات 11 جون 2015 18:34

لندن ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مندی سے ہوا۔لندن کا اہم ترین ایف ٹی ایس ای۔

(جاری ہے)

100 انڈیکس 0.30 فیصد گر کر 6809.57 پوائنٹس پر آگیا۔دیگر اہم علاقائی مارکیٹوں میں جرمنی کا ڈی اے ایکس۔30 انڈیکس 0.20 فیصد گر کر 11242.87 پوائنٹس جبکہ پیرس کا سی اے سی۔40 انڈیکس 0.16 فیصد کم ہونے کے بعد 4926.77 پوائنٹس پر آگیا۔