ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 16جون سے بھارت میں منعقد ہوگی
تازہ ترین : 1
ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 16جون سے بھارت میں منعقد ہوگی

ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 16جون سے بھارت میں منعقد ہوگی

لاہور۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 16جون سے بھارت میں منعقد ہوگی اور 19جون تک جاری رہے گی ۔چیمپئن شپ میں ایشیا کے دیگر ممالک کے جونیئر کھلاڑیوں کی طرح پاکستان کی جونیئر اور کیڈٹ بوائز ااور گرلز ٹیبل ٹینس ٹیمیں بھی شرکت کریں گی ۔چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے پاکستانی جونیئر کھلاڑیوں کی تیاریاں جاری ہیں اور بھارتی ویزہ ملنے کی صورت میں کھلاڑی بھارت روانہ ہوں گے ۔

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 18:32:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں