Live Updates

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا معروف صنعتکار احسان اللہ خان کے انتقال پر ا ظہار تعزیت

جمعرات 11 جون 2015 17:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف صنعتکار اور ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کے سابق مینجنگ ڈائریکٹر احسان اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات