کراچی : صنعتی علاقہ کو گیس کی فراہمی معطل، صنعتکار پریشان
تازہ ترین : 1

کراچی : صنعتی علاقہ کو گیس کی فراہمی معطل، صنعتکار پریشان

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء): کراچی کے تمام صنعتی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی ہے، صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ گیس کی معطلی کے باعث پیداواری کام متاثر ہو رہا ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت صنعتی علاقوں میں گیس کی بندش کا نوٹس لے.

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 17:54:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں