کرکٹ ٹیم کو کوچ نہیں ایڈوائزر کی ضرورت ہے ، جاوید میانداد
تازہ ترین : 1
کرکٹ ٹیم کو کوچ نہیں ایڈوائزر کی ضرورت ہے ، جاوید میانداد

کرکٹ ٹیم کو کوچ نہیں ایڈوائزر کی ضرورت ہے ، جاوید میانداد

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے تمام تر نیک خواہشات پاکستان ٹیم کے ساتھ ہیں، میڈیا سے گفتگو

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء)سابق لیجنڈ کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کوچنگ کی نہیں ایڈوائزر کی ضرورت ہے، انھوں نے قومی ٹیم کے دورہ سری لنکا پر نیک خوہشات کا اظہار کیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے تمام تر نیک خواہشات پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کوچ کی نہیں ایڈوائزر کی ضرورت ہے امید کرتا ہوں ٹیم سری لنکا کیخلاف بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی اور اسے ہوم گراؤنڈ میں ٹفٹ ٹائم دیتے ہوئے سیریز اپنے نام کرے گی ۔ `

کرکٹ ٹیم کو کوچ نہیں ایڈوائزر کی ضرورت ہے ، جاوید میانداد

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 17:45:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں