سعودی عرب : سعودی وزارت حج نے عمرہ پالیسی تبدیل کر دی، 145 عمرہ کمپنیوں کو آگاہ کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 17:40

سعودی عرب (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) : سعودی وزارت حج نے عمرہ پالیسی میں تبدیلی کرر دی جس کے مطابق عمرہ زائرین سعودی عرب میں 15 دن سے زائد قیام نہیں کر سکیں گے. عرب میڈیا کے مطابق عمرہ پالیسی میں تبدیلی سے متعلق سعودی وزارت حج نے 145 عمرہ کمپنیوں کو آگاہ کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :