نجم سیٹھی کے پینتس پنکچر لگانے کا ریکارڈ صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی نے توڑکر ایک سو پینتس پنکچر لگادیئے ۔ مولانا حنیف اللہ
جمعرات 11 جون 2015 17:37
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) جماعت اسلامی ضلع پشاور کے قائمقام جنرل سیکرٹری مولانا حنیف اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی نے دھاندلی میں نجم سیٹھی کا ریکارڈ توڑکر ایک الگا ریکارڈ بنا ڈالا ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کو اپنی حکومت کی دھاندلی نظر نہیں آرہی صرف میڈیا پر باتیں کرنے سے الیکشن نہیں ہوگا اگر الیکشن کرنا چاہتے ہے تو پہلے جو دھاندلی میں ملوث وزراء اور ایم پی ایز کے خلاف کاروائی تو کریں بعد میڈیا پر دوبارہ الیکشن کا دعوے کیا کرو۔
انہوں نے کہاکہ نجم سیٹھی نے پینتس پنکچر لگا کر ایک ریکارڈ تو قائم کیا تھا لیکن تاریخ میں پہلی بار تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی اور ایم پی اے ارباب جانداد نے اپنی ناکامی چھپانے کے لیے ایک سوپینتس پنکچر لگائے وزیر اعلیٰ کے بھائی لیاقت خٹک اور تحریک انصاف کے وزراء اور ایم پی ایز نے جودھاندلی کی ہے وہ عمران خان اور وزیر اعلیٰ کو نظر نہیں آرہی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.