چوہدری محمدسرور نے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود کو پی ٹی آئی لاہور کا آرگنائزراور مہر واجد ڈپٹی آرگنائزر مقرر کر دیا
جمعرات 11 جون 2015 16:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود کو تحر یک انصاف لاہور کا آرگنائزراور مہر واجد ڈپٹی آرگنائزر مقرر کر دیاجبکہ صوبائی آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے بجلی کی فی یونٹ پر4روپے سر چارج کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پرحکو مت کا صارفین کو 90ارب کے فائدے سے محروم کر نا ظلم کی انتہا ہے ‘ حکو مت فوری طور پر ایسے ظالمانہ فیصلے کو واپس لیں ورنہ پنجاب بھر میں شدید احتجاج کیا جا ئیگا‘ ظالم حکمران عوام کیلئے عذاب کی شکل اختیار کر چکے ہیں‘انکے مظالم کے خلاف بھر پور جد وجہد کی جائیگی اور ایسے نااہل حکمرانوں کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.