انگلینڈ ٹیم کے ہاتھوں پہلے میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، دوسرے میچ میں میزبان ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کرکے سیریز میں شاندار کم بیک کرینگے
کیوی کپتان برینڈن میک کولم
جمعرات 11 جون 2015 16:16
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے قائد اور جارح مزاج اوپننگ بلے باز برینڈن میک کولم نے کہا کہ انگلش ٹیم کے ہاتھوں پہلے میچ میں شکست کے باوجود انکی ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ دوسرے میچ میں میزبان ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کرکے سیریز میں شاندار کم بیک کرینگے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں کیوی قائد نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، میزبان ٹیم کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے کہا کہ وہ دوسرے میچ میں اپنی ٹیم کو مربوط حکمت عملی کے تحت جیت کے لیے میدان میں اتاریں گے اور انگلینڈ ٹیم کو میچ میں شکست دیکر سیریز میں شاندار کم بیک کرینگے۔
انگلینڈ نے کیویز کو پہلے ون ڈے میں بڑے مارجن 210 رنز سے شکست دی تھی۔ میک کولم نے اپنی ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ سیریز میں کم بیک کے لیے انکی ٹیم کو کھیل کے تینوں شعبوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ کے لیے حکمت عملی تیار کر لی ہے اور میزبان ٹیم کو دوسرے میچ میں شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کرنے کی بھر پور کوشش کرینگے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.