انسانی حقوق کے رہنما انصار برنی اسلام آباد پہنچ گئے، کل صدر مملکت سے ملاقات کرینگے

جمعرات 11 جون 2015 16:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ جمعرات کو صدر مملکت کی دعوت پر دو روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ کے سابق مشیر خاص اور بین الاقوامی سفیر برائے امن و انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ جمعہ کو صدر مملکت ممنون حسین سے ایوان صدر میں تفصیلی ملاقات کرینگے۔

متعلقہ عنوان :