کراچی : اورنگی ٹاوٴن پولیس کی کارروائی ،5افراد کا قاتل گرفتار

جمعرات 11 جون 2015 16:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5افراد کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاق اورنگی ٹاوٴن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5افراد کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کیا گیا ہے ۔گرفتار ملزم بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے ۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے 5افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے ۔ملزم سے مزید تفیش جاری ہے ،جس میں مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے ۔

متعلقہ عنوان :