اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کل دورہ کراچی کے لیے روانہ ہوں گے
تازہ ترین : 1

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کل دورہ کراچی کے لیے روانہ ہوں گے

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء): وزیر اعظم نواز شریف آئندہ کل کراچی کے لیے روانہ ہوں گے، تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیر اعظم نواز شریف ایف پی سی سی آئی کی ایوارڈ میں شرکت کریں گے.

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 15:39:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں