سپیکر پنجاب اسمبلی نے (ن) لیگی خواتین اراکین اسمبلی کو ایوان میں ”سیلفی “بنانے ..
تازہ ترین : 1

سپیکر پنجاب اسمبلی نے (ن) لیگی خواتین اراکین اسمبلی کو ایوان میں ”سیلفی “بنانے سے روکدیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء)سپیکر پنجاب اسمبلی نے (ن) لیگی خواتین اراکین اسمبلی کو ایوان میں ”سیلفی “بنانے سے روکدیا جبکہ خواتین سپیکر کے روکنے کے باوجود سلفی بناتی رہیں ۔ جمعرار ت کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران (ن)لیگ کی خاتون رکن فر ح خان اپنے ساتھ موجود کنول نعمان ‘سائر ہ افتخار اور عالیہ سمیت دیگر کے ساتھ سلفی بنا رہیں تھیں تو اس پر سپیکر پنجاب نے انکی سر زنش کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں ”نوسیلفی “۔ لیکن اس کے باوجود مذکورہ خواتین اراکین اسمبلی سلفی بناتی رہیں ۔

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 15:15:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں