صوبائی کابینہ میں شامل نہ کر نے پرزعیم قادری کی ناراضگی ایوان میں بھی نظر آنے لگی
جمعرات 11 جون 2015 15:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) صوبائی کابینہ میں شامل نہ کیے جانیوالے (ن) لیگی رکن اسمبلی سید زعیم حسین قادری کی ناراضگی ایوان میں بھی نظر آنے لگی ‘حکو مت پر تنقید کر نیوالے حکو متی اراکین کی ”ہلہ شیری “کرنے لگے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ نے سید زعیم حسین قادری کو پنجاب کا بینہ کا حصہ بنانے کا وعدہ کیا مگر وہ تاحال کابینہ میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے ناراض نظر آتے ہیں اور جمعرات کے روز انکی حکو مت سے ناراضگی ایوان میں بھی واضح طور پر نظر آئی او ر جب ایوان میں میاں طاہر اور ملک احمد خان سمیت دیگر حکو مت اراکین حکو مت کی پا لیسوں تنقید کا نشانہ بنارہے تھے تو ان کے ساتھ وہ بھی اپنی نشست پر کھڑے ہوئے بغیر بولتے اورانکی ہلہ شیری کرتے نظر آتے رہے ۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.