ماڈل حنا مقد س سے فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کر نے کا فیصلہ کر لیا
تازہ ترین : 1
ماڈل حنا مقد س سے فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کر نے کا فیصلہ کر لیا

ماڈل حنا مقد س سے فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کر نے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ماڈل حنا مقد س سے فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کر نے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق ماڈلنگ کے شعبے میں کئی کا میابی سے آگے بڑ ھنے والی نامور ماڈل حنا مقد س نے اب پاکستانی ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں بھی کام کر نے کا فیصلہ کر لیاہے اور اس حوالے سے وہ آئندہ ماہ سے مختلف ڈراموں میں کام کر نے کیلئے معاہدوں کا باقاعدہ آغاز کر ینگی جبکہ ان کو ایک نئی اردو فلم میں بھی کام کر نے کی پیشکش کی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 15:10:45

اپنی رائے کا اظہار کریں