جب تک نئی اداکار ائیں سیکھنے کے عمل میں حصہ نہیں لیں گی تھیٹر کاماحوال بہتر نہیں ..
تازہ ترین : 1
جب تک نئی اداکار ائیں سیکھنے کے عمل میں حصہ نہیں لیں گی تھیٹر کاماحوال ..

جب تک نئی اداکار ائیں سیکھنے کے عمل میں حصہ نہیں لیں گی تھیٹر کاماحوال بہتر نہیں ہوسکتا ‘صائمہ خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ جب تک نئی اداکار ائیں سیکھنے کے عمل میں حصہ نہیں لیں گی اس وقت تک تھیٹر کاماحوال بہتر نہیں ہوسکتا ،حکومتی سر پرستی نہ ہونے کے باعث شوبز انڈسٹری زوال پذیر ہے ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صائمہ خان نے کہا کہ تھیٹر اوررقص میرے لئے کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے میں مرحلہ وار سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے فن کی بلندیوں کو چھونا چاہتی ہوں ۔ لیکن نئی اداکارائیں سیکھنے کے عمل میں حصہ نہیں لیتیں جسکی وجہ سے تھیٹر کا ماحول بہتر نہیں ہو رہا ۔

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 15:10:43

اپنی رائے کا اظہار کریں