”سٹینڈرڈ اینڈ پورز“نے امریکہ میں کریڈٹ ریٹنگ اے اے پلس ہونے کی تصدیق کردی
تازہ ترین : 1

”سٹینڈرڈ اینڈ پورز“نے امریکہ میں کریڈٹ ریٹنگ اے اے پلس ہونے کی تصدیق کردی

واشنگٹن ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) عالمی ریٹنگ ایجنسی ”سٹینڈرڈ اینڈ پورز“نے امریکہ میں کریڈٹ ریٹنگ اے اے پلس ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق چار سال قبل امریکہ میں کریڈٹ ریٹنگ اے اے اے تھی تاہم موجودہ شرح اے اے پلس جبکہ پالیسی سازی کی شرح کمزور ہے۔اس کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کی کشمکش اور پالیسی سازی میں کم دلچسپی کے باعث کریڈٹ ریٹنگ میں کمی آئی ہے۔

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 15:00:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں