سپریم کورٹ، این اے 125 با رے درخواست کی سماعت 15 جون تک ملتوی
جمعرات 11 جون 2015 14:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) سپریم کورٹ نے این اے 125 لاہور میں خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹربیو نل کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 3 رکنی بینچ کی عدم موجودگی کی وجہ سے 15 جون تک ملتوی کر دی ۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جمعرات کو مقدمے کی سماعت کی اس دوران فریقین کے وکلاء پیش ہوئے تاہم عدالت نے کہا کہ چونکہ مذکورہ مقدمے کی سماعت 3 رکنی بینچ ہی کر سکتا ہے اس وقت 2رکنی بینچ کام کا رہا ہے لہذا اس کیس کی سماعت اب 15 جون کو تین رکنی بینچ ہی کرے گا ۔
بعدازاں عدالت نے سماعت ملتوی کردی ۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ پیر کو فل کورٹ بینچ فوجی عدالتوں کے خلاف سماعت کرے گا تو اس کیس کی سماعت کیسے ہو گی تو اس پر عدالت نے کہا کہ پیر کو فل کورٹ بینچ نہیں ہے لہذا آپ کے مقدمے کی سماعت ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.