مانسہرہ : ہزارہ یونیورسٹی میں کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے باہر ایک اور دھماکہ، پولیس ..
تازہ ترین : 1

مانسہرہ : ہزارہ یونیورسٹی میں کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے باہر ایک اور دھماکہ، پولیس کا سرچ آپریشن، طلبا محصور

مانسہرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء): ہزارہ یونیورسٹی میں کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے باہر ایک اور دھماکہ ہوا جس کے بعد پولیس نے یونیورسٹی ممیں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، یونیورسٹی میں دو طلبا گروپوں میں تصادم ، فائرنگ کے تبادلے کے دوران ہینڈ گرینیڈ بھی پھینکے گئے جس میں 7 سے زائد طلبا زخمی ہو گئے . پولیس کے سرچ آپریشن کے باعث طلبا کی ایک بڑی تعداد یونیورسٹی میں محصور ہو کر رہ گئی ہے. تاہم یونیورسٹی میں کشیدگی کے باعث شاہراہ قراقرم کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے.

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 14:37:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں