لاہور : وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں بھارت کی جارحیت کا جواب دینا چاہئیے تھا وزیر ..
تازہ ترین : 1
لاہور : وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں بھارت کی جارحیت کا جواب دینا چاہئیے ..

لاہور : وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں بھارت کی جارحیت کا جواب دینا چاہئیے تھا وزیر اعظم موٹروے کے قصیدے پڑھتے رہے، ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء): ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ حکومت نے 19 کروڑ عوام کو مایوس کیا ہے، کیا سیاستدان محض کرپشن اور کمیشن کے لیے ہی ہیں. طاہرالقادری نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ہمیں جارحیت کی دھمکیاں دے رہا ہے ، وزیر اعظم کو چاہئیے تھا کہ پارلیمنٹ میں بھارتی قیادت کے جارحانہ بیانات کا جواب دیتے لیکن وہ موٹروے کے قصیدے پڑھتے رہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 14:28:11

قارئین کی رائے :

  • عدیل رشید کی رائے : 11/06/2015 - 21:47:47

    طاہر القادری صاحب بالکل بجا فرما رہے ہیں۔جب تک ہم بھارت کی جارحیت کے خلاف منہ کھولنے کی بجائے اُس سے دوستی کی پینگیں چڑھاتے رہیں گے بھارت اُس وقت تک ہمارے خلاف ایسی ہی بیہودہ باتیں کرتا رہے گا۔

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں