نیویارک میں مفرور ملزمان کی تلاش کے لیے پولیس کے چھاپے
جمعرات 11 جون 2015 14:20
واشنگٹن ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) امریکہ کی ریاست نیویارک میں پولیس نے گزشتہ ہفتے انتہائی سخت سکیورٹی والی جیل سے فرار ہونے والے دو قیدیوں کی تلاش کے لیے کئی مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔انتہائی جدید ہتھیاروں سے لیس درجنوں پولیس اہلکاروں پر مشتمل ٹیموں نے ولس بورو نامی قصبے کے نزدیک کئی فارم ہاوسز اور کھیتوں کی تلاشی لی۔
پولیس کو ایک شخص نے اطلاع دی تھی کہ اس نے 2روز قبل اس علاقے میں 2 مشکوک افراد کو دیکھاتھا جو گاڑی کی روشنیاں دیکھنے کے بعد جنگل میں غائب ہوگئے تھے۔پولیس حکام کے مطابق کینیڈا کی سرحد کے نزدیک واقعے قصبے ڈین مورا میں قائم جیل سے گزشتہ ہفتے فرار ہونے والے دونوں ملزمان تاحال پیدل اور مسلسل سفر میں ہیں۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ دونوں قیدی کلنٹن کریکشنل فیسیلٹی نامی جیل میں ایک دوسرے سے متصل کوٹھڑیوں میں قید تھے جو ہفتے کی شب فرار ہوگئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.