ایشین کرنسی مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح دوبارہ مستحکم ہونے لگی
تازہ ترین : 1

ایشین کرنسی مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح دوبارہ مستحکم ہونے لگی

ٹوکیو ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ایشین کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ ایک مرتبہ پھرتیزی کی طرف مائل رہی۔ٹوکیو مارکیٹ میں ین کے مقابل ڈالر کی شرح تبادلہ بدھ کی نیویارک میں شرح 122.67 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 123.06 ین فی ڈالر ہوگئی۔

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 14:18:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں