حکو مت کا شتکا رو ں کے مسا ئل سے بخو بی آگا ہ ہے ،ان کی ترقی و خوشحا لی اور فلا ح بہبو ..
تازہ ترین : 1

حکو مت کا شتکا رو ں کے مسا ئل سے بخو بی آگا ہ ہے ،ان کی ترقی و خوشحا لی اور فلا ح بہبو د کیلئے بھر پو ر اقدا مات کر رہی ہے‘ خواجہ محمد وسیم بٹ

نا رووال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) رکن پنجاب اسمبلی خو اجہ محمد و سیم بٹ نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکو مت کا شتکا رو ں کے مسا ئل سے بخو بی آگا ہ ہے اور ان کی ترقی و خوشحا لی اور فلا ح بہبو د کیلئے بھر پو ر اقدا مات کر رہی ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے محکمہ زراعت کے زیر اہتما م جسٹر (علی اباد ) میں حکو مت پنجاب کی طرف سے سیلا ب متا ثرہ زرعی کا شتکا روں میں ا مدادی چیک تقسیم کر نے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے موقع پر خطا ب کرتے ہو ئے کیا۔

انہو ں نے کہا کہ حکو مت مصیبت کی گھڑی میں غر یب کسا نو ں کے سا تھ ہیں ۔یہ محض امداد نہیں بلکہ آٓپ کا حق ہے جسے پنجا ب حکو مت با عزت انداز میںآ پ تک پہنچا رہی ہے۔قبل ازیں خواجہ وسیم بٹ نے مو قع پر پہلے مر حلے میں مو جود کسانو ں میں 10ہزار روپے فی کس کے حسا ب سے مجموعی طو ر پر 48 لا کھ کے ما لیتی چیک تقسیم کیے۔ کا شتکاروں کی کثیر تعداد اس مو قع پر مو جو د تھی۔ ڈی۔او زراعت راؤ محمد اشرف اور ڈپٹی ڈی او احمد نو ید امجدنے کسا نو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے انہیں محکمہ زراعت سے بہتر تعلقا ت استوار کر نے اور فی ایکڑپیداوار حا صل کر نے کیلئے پیشہ ورانہ مشاورت کی ضرورت پر زور دیااور انہیں اپنی طر ف سے مکمل تعا ون کی یقین دہانی کرا ئی۔

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 14:08:59

اپنی رائے کا اظہار کریں