کوئٹہ : آئی جی پولیس عملیش خان کی ہدایت پر پشتون آباد میں سرچ آپریشن شروع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 13:52

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء) : آئی جی پولیس عملیش خان کی ہدایت پر پشتون آباد میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے . پولیس ذرائع کے مطابق آپریشن شدت پسندوں کے خلاف شروع کیا گیا ہے جس میں پولیس ، ایف سی اور دیگر سکیورٹی فورسز حصہ لے رہی ہیں.