تنظیم جریدہ آفیسران باغ کاایک گھنٹہ علامتی قلم چھوڑ احتجاج جاری ‘آفسیران بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر کام کرنے لگے
جمعرات 11 جون 2015 13:45
باغ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) تنظیم جریدہ آفیسران ضلع باغ روزانہ ایک گھنٹہ کی علامتی قلم چھوڑ احتجاج جاری رکھے ہوئے ہے آفسیران اپنے اپنے دفاترمیں بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر کام کر رہے ہیں تنظیم جریدہ آفیسران کا ایک احتجاجی اجلاس گزشتہ روز صدر تنظیم جریدہ باغ سردار کبیر چغتائی کی صدارت میں منعقد ہو ا جس میں سردار ندیم سرور ،ڈاکٹر سید شاہد احمد شاہ ،محمد افضل ضیاعی ،سردار خالد محمود ثاقب ،قمر اقبال ،اور دیگر آفیسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدرتنظیم جریدہ آفیسران باغ سردار کبیر چغتائی نے کہا کہ ہم آفیسران اپنا یہ احتجاج اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ہمارا اصولی موقف ٹائم سکیل کو حکومت منظور کرتی انہوں نے کہا کہ مرکزی تنظیم جریدہ آفیسران نے اپنا جو چارٹر آف ڈیمانڈ حکومت کودیا ہے ہم اس کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کی وہ چارٹر آف ڈیمانڈ جو تنظیم کی طرف سے حکومت کو پیش کیا گیا اس کو منظور کیا جائے او رمطالبات معاملات کو حل کیا جائے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.