سابق صدر و وزیر اعظم سردار عبدالقیوم روبصحت ہونا شروع ‘ عیادت کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا
جمعرات 11 جون 2015 13:43
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) مجاہد اول سپریم ہیڈ مسلم کانفرنس سابق ویزاعظم، سابق صدر آ زاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان رولصحت ہونا شروع ہو گئے ہیں اور رفتہ رفتہ بہتر ہو رہے ہیں۔عیادت کرنے والوں کا تانتا بندھارہا ہے۔ پوری قوم مجاہد اول کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے سربراہ خالد ابراہیم علی رضا سید ، چوہدری طارق فاروق، چوہدری محمد اشرف چیف ایڈیٹر جموں کشمیر عامر محمود، دیوان علی خان چغتائی، شاہ غلام قادر، چوہدری عظیم بخش، حافظ صابر، بابر، قاضی نذیر احمد، سردار سہیل، ضرین قاضی، صابر سہیل، رزاق قمر، منیر انصر، قیوم طاہر، انجم، راجہ خلیق نوابی، ڈاکٹر شاہ نواز، راجہ مقصود شاہد، راجہ مہربان خان، اعجاز عباسی، راجہ امجد، راجہ شاہد، حسین شاہ، سجاد عباسی، حافظ عبدالجبار، سابق ممبر کشمیر کونسل سردار نسیم سرفراز ، سابق سیکرٹری حکومت سردار نواز خان،خوشی محمد، راجہ مشتاق خان، نصیر عباسی، ذوالفقاری صدیقی، راجہ وسیم خالد، نصیر اختر، زاہد عباسی، مدثر مہتاب، شجاعت ، سلامت، نشاط اکبر، عابد ایوب، راجہ آصف، اور دیگر سیاسی ، سماجی و مذہبی رہنماہوں نے قائد عظم انٹر نیشنل ہسپتال میں مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی عیادت کی تمام رہنماؤں نے مجاہد اول کی صحت یابی اور درازی عمر کے لئے دُعا کی۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.