انگلش کرکٹرز کو آئی پی ایل کھیلنی چا ہیے ، کرس گیل
تازہ ترین : 1

انگلش کرکٹرز کو آئی پی ایل کھیلنی چا ہیے ، کرس گیل

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نے انگلش کھلاڑیوں پر آئی پی ایل کھیلنے پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جوز بٹلر، الیکس ہیلز ، این مورگن اور جو روٹ اس ٹورنامنٹ سے محروم ہورہے ہیں۔ انگلینڈ کے پاس چند بہترین کھلاڑی موجود ہیں اور ان کے لیے مختلف ٹورنامنٹس میں دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا بلاشبہ فائدہ مند ثابت ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/06/2015 - 13:42:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں