ٹینس سٹار اینڈی مرے باسکٹ بال میں جادو جگانے لگے

جمعرات 11 جون 2015 13:42

ٹینس سٹار اینڈی مرے باسکٹ بال میں جادو جگانے لگے

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ٹینس اسٹار اینڈی مرے باسکٹ کورٹ میں اپنا جادو جگانے لگے۔ ان کا کہنا ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے، ٹینس اسٹار اینڈی مرے باسکٹ بال کورٹ میں اپنا جادو نہ جگا سکے، پانچ کوششوں کے بعد بھی آن کی بال ناٹ کرنے کی کوشش کامیاب نہ ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :